امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
آج میں آپ سب کے ساتھ بہت کام کی ٹریک شیئر کرنے جا رہا ہوں۔میں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے ممبرز یہ شکایت کرتے ہیں۔کہ میرے پاس
Evo
کی سپیڈ بہت کم آ رہی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔میں آپ کو چند سٹینگ بتاؤں گا۔آپ نے بس وہ سٹینگ کرنی ہے۔اور آپ کی
کی سپیڈ میں بہت بڑا فرق محسوس کرے گے۔تو چلتے ہیں سٹینگ کی طرف۔Evo
No:1=Open Evo Broadband
No:2= Select Tools
No:3=Select General And Select Connection Type:Tick on RAs(modem)
No:4=Select Network
No:5=Select And Tick EVDO ONLY
No:6=Now Apply And ok
No:7=Now Exit Evo Broadband And Again open
And Connect Now
Ye Trick Ma nay Khud Check ki hai.3g Evo Black 3.1 Pay........
Aap Bi Check Karain.Aur Batahain.K Aap ko Meri Ye Sharing Kaisi Lagi.